جب غلطیاں ہوتی ہیں اور ہم خطا کرتے ہیں
تعرف
بائبل کے حوالہ جات
1 John 2:1
ہم کامل نہیں ہیں اور ہم سے غلطیاں ہوتی ہیں۔ بعض اوقات بہت سنگین غلطیاں۔ اور ہم اپنے کیے پر شرمندہ ہوتے ہیں۔ لیکن اللہ ہمیں یہ بات بتانا چاہتے ہیں کہ جب بھی ہم سے کوئی غلطی ہو جائے اور ہم شرمندگی محسوس کریں، تو ایک ہستی ہے جو ہمیشہ ہماری طرف ہوتی ہے۔ حضرت عیسیٰ المسیح ہمارے ساتھ ہیں اور وہ ہمیشہ اللہ کے ساتھ موجود ہوتے ہیں تاکہ ہماری مدد کریں۔ اس آیت پر غور کریں۔
آيت
1 John 1:9
اللہ تعالیٰ ہم سے یہ چاہتے ہیں کہ ہم اپنی غلطیوں کا اعتراف کریں اور اللہ سے معافی مانگیں۔ اللہ کی خوبصورتی یہ ہے کہ وہ "الغفور" ہے۔ جب ہم اپنی غلطیوں کو مان لیتے ہیں اور اس سے معافی مانگتے ہیں، تو وہ نہ صرف ہمیں معاف کرتا ہے بلکہ ہمارے ضمیر اور جذبات کو بھی پاک کر دیتا ہے۔ جب وہ ایسا کرتا ہے تو ہم اس کے سامنے سجدہ کرتے ہوئے کوئی شرمندگی محسوس نہیں کرتے۔ ہم اس کی قبولیت اور محبت کو محسوس کرتے ہیں۔
آيت
Psalm 103:10-14
آيت
Romans 8:2-9
آيت
Romans 8:12-14
آيت
Philippians 2:13
آيت