حضرت عیسیٰ المسیح (علیہ السلام) کیسے انسان تھے؟
By Team
•4 months ago
•235 views
تعرف
جب حضرت عیسیٰ المسیح زمین پر تھے، تو اُنہوں نے حیرت انگیز کام کیے۔ جب ہم لوقا کی انجیل میں اُن کے بارے میں پڑھتے ہیں، تو دیکھتے ہیں کہ وہ لوگوں کو شفا دیتے تھے، طوفانوں کو خاموش کرتے تھے، اُنہیں جنات اور بد نظر پر قدرت حاصل تھی، وہ لوگوں کی ضروریات پوری کرتے تھے، مردوں کو زندہ کرتے تھے، اور لوگوں کے گناہوں کو معاف فرماتے تھے۔
بائبل کے حوالہ جات
Luke 4:31-36
دیکھو حضرت عیسیٰ المسیح اُس شخص کے لیے کیا کرتے ہیں جس نے اُن پر آوازیں کسیں۔
يوسفزئ پشتو بائبل
آيت
Luke 4:38-41
دیکھو حضرت عیسیٰ المسیح شمعون کی ساس کے لیے اور گاؤں کے لوگوں کے لیے کیا کرتے ہیں۔ جو لوگ جنات سے متاثر تھے، وہ آزاد ہوگئے اور جو بیمار تھے، انہوں نے شفا پائی۔
يوسفزئ پشتو بائبل
آيت
Luke 7:11-15
دیکھو حضرت عیسیٰ المسیح بیوہ کے لیے کیا کرتے ہیں۔ وہ اس کے اکلوتے بیٹے کو مردوں سے زندہ کرتے ہیں۔
يوسفزئ پشتو بائبل
آيت
Luke 9:12-17
دیکھو حضرت عیسیٰ المسیح اُن لوگوں کا کیسے خیال رکھتے ہیں جو اُن کے پیچھے چل رہے تھے۔ اُنہوں نے پانچ روٹیوں اور دو مچھلیوں سے سب کو کھانا دیا۔
يوسفزئ پشتو بائبل
آيت
Luke 5:17-26
حضرت عیسیٰ المسیح اس آدمی کے گناہ معاف کرتے ہیں اور پھر اُسے شفا دیتے ہیں۔
يوسفزئ پشتو بائبل
آيت
نتیجہ
حضرت عیسیٰ المسیح (علیہ السلام) لوگوں کو شفا دیتے تھے، جنات اور بد نظر پر اُنہیں طاقت حاصل تھی، مردوں کو زندہ کرتے تھے، لوگوں کی ضروریات پوری کرتے ہوئے اُنہیں کھانا دیتے تھے اور اُن کے گناہوں کو معاف کرتے تھے۔ او سب سے بڑھ کر حیرت انگیز معجزہ یہ ہے کہ حضرت عیسیٰ المسیح آج بهى زندہ ہیں۔ کیا یہ وہ شخص نہیں ہے جسے آپ جاننا چاہتے ہیں اور اُس کے ساتھ تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں؟